وومنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ثناء میر کی گیند ’’پلے آف دی ٹورنامنٹ قرار‘‘

کراچی: رواں سال آئی سی سی وومنز ورلڈ ٹی20 میں پاکستانی بولر ثنا میر کی حیران کن لیک بریک گیند کو ’’پلے آف دی ٹورنامنٹ ‘‘قرار دیا گیا ہے۔ سابق کپتان ثنا میر نے آئرش بلے باز لارا ڈیلانی کو لیگ ..مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈکپ کیلیے فیورٹ قرار

سابق کوچ محمد ثقلین نے پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ کے لیے فیورٹ قرار دے دیا۔ سابق کوچ کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں ارجنٹائن کو زیر کیا، آسٹریلیا کے خلاف زبردست کھیل ..مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم پہلی پوزیشن پر برقرار، حفیظ کی 16 درجے ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے اسٹائلش بلے باز بابراعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 858 ..مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کیویز کو 3 میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد قومی ٹیم کے 2 پوائنٹس مزید بڑھ گئے جس سے ..مزید پڑھیں

وقاریونس کے مشورے شاہین شاہ آفریدی کے کام آگئے

دبئی: شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی وقار یونس کے مشوروں کی مرہون منت نکلی۔ شاہین شاہ آفریدی کے قریبی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جب بھی موقع ملے وقاریونس سے رہنمائی لیتے ہیں اور ان کے ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بولرز کا اچھا آغاز

ابوظہبی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کولن منرو اور جارج وارکر ..مزید پڑھیں

اظہرعلی کا ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے 50 اوورز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ 53 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اظہر علی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ..مزید پڑھیں

بی سی سی آئی کی کھلاڑیوں کیلئے آسٹریلوی بورڈ سے فرمائشی مینیو کی سفارش

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے دورہ آسٹریلیا سے قبل میزبان بورڈ سے کھانے میں کھلاڑیوں کے لیے اسپیشل فرمائش کی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی تاہم اس ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا کےخلاف ٹی 20 سیریز؛ ٹیم کی تشکیل کیلیے مشاورت مکمل کرلی، انضمام الحق

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان دوسرے ٹیسٹ کے دوران کریں گے۔ مشاورت کافی حد تک مکمل کر چکے ہیں۔ لاہور میں کلین اینڈ گرین پاکستان ..مزید پڑھیں