الیمہ ہے کہ میں ڈاکٹر ہوں اور مجھے آئی ٹی کی وزارت دیدی: خالد مقبول

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ میں ڈاکٹر ہوں اور مجھے آئی ٹی کی وزارت دیدی گئی۔ کراچی میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول ..مزید پڑھیں

احد چیمہ سے تنخواہ سے زائد وصول شدہ رقم واپس لینے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ سے تنخواہ سے زائد وصول شدہ رقم واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور ..مزید پڑھیں

شہبازشریف ایماندارہیں تو (ن) لیگ میں کوئی کرپٹ نہیں ہے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف ایماندار ہیں تو پھر مسلم لیگ (ن) میں کوئی کرپٹ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا اہم سرکاری عہدوں پر دُہری شہریت والے افسران تعینات نہ کرنے کا حکم

لاہور: سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قرار دیا کہ اہم سرکاری عہدوں پر دہری شہریت والے افسران کو تعینات نہ کیا جائے اور حکومت کابینہ ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا دورہ تھرپارکر میں سہولیات کی عدم فراہمی پر اظہار ناراضگی

مٹھی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے سول اسپتال مٹھی کے دورے کے موقع پر کہا کہ پروٹوکول میں جو بات بتائی گئی اس میں کوئی بھی چیز یہاں موجود نہیں۔   چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار تھرپارکر پہنچ گئے،  ان کے ..مزید پڑھیں

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔   جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی اپوزیشن پر کڑی تنقید، ن لیگ اراکین کا ہنگامہ، ایوان میں بدنظمی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اپوزیشن پر کڑی تنقید سے ایوان میں ن لیگ کے ارکان نے شور شرابا کیا جس سے ایوان میں بدنظمی پیدا ہوگئی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اظہار خیال کے بعد ..مزید پڑھیں

پیراگون کیس؛ خواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: پیراگون سوسائٹی کیس میں احتساب عدالت نے خواجہ برادران کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ سابق وزیر ریلوے سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو پیراگون سوسائٹی کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کے اکاؤنٹس کی تفصیلات نیب کو فراہم کردی گئی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے اکاؤنٹس کی تفصیلات نیب کو فراہم کردی گئیں ہیں۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی جانب سے بینک ریکارڈ طلب کیے جانے پر شہباز شریف کے اکاؤنٹس کی تفصیلات نیب کو ..مزید پڑھیں

غداری کیس: مشرف نے کمیشن کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا عدالتی حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں بیان ریکارڈ کرنے کے لیے بیرون ملک کمیشن بھجوانے کا خصوصی عدالت کا حکم نامہ چیلنج کردیا جس پر سماعت کل ہوگی۔ جسٹس یاور علی پر مشتمل تین رکنی ..مزید پڑھیں