امریکا نے پاکستان کومذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی ’بلیک لسٹ‘ سے نکال دیا

 اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کومذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی فہرست سے استثنیٰ دے دیا۔ امریکی وزیرخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکا نے پاکستان کو مذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی فہرست سے استثنیٰ دے دیا۔ پاکستان ..مزید پڑھیں

امریکا کا سعودی عرب سے خاشقجی قتل کے تمام کرداروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ..مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس رہنما سمیت 7 فلسطینی نوجوان شہید

خان یونس: غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے مقامی رہنما سمیت 7 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، غزہ کی پٹی پر ..مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں لگی آگ پرقابو نہ پایا جاسکا، ہلاکتیں 31 ہوگئیں

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں میں میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی۔ شمالی کیلیفورنیا کے حکام کا کہنا ہے کہ پیراڈائز ٹاؤن میں آگ لگنے کے ..مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، 37 زخمی

غزہ: مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا جبکہ 37 افراد زخمی ہوگئے۔ غزہ کے علاقے المغازی مہاجر کیمپ میں فلسطینی مظاہرین بڑی تعداد میں گھروں سے نکل آئے اور قابض ..مزید پڑھیں

فرانس کی امریکا کے خلاف یورپی فوج بنانے کی تجویز پر ٹرمپ برہم

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کی جانب سے یورپی فوج بنانے کی تجویز کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کی یورپی فوج بنانے کی تجویز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے توہین ..مزید پڑھیں

صومالیہ میں دو خودکش دھماکوں میں 20 افراد ہلاک

موغا ديشو: صومالیہ میں کرمنل انویسٹی گیشن کے دفتر قریب دو خودکش کار بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل کے باہر دو کار سواروں ..مزید پڑھیں

سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، قبل از وقت الیکشن کا اعلان

کولمبو: سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر متھری پالا نے نامزد وزیراعظم کو مطلوبہ ووٹ نہ ملنے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے ..مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے بار میں فائرنگ کرنے والا سابق فوجی نکلا

کیلیفورنیا: پولیس نے تحقیقات کے بعد کیلیفورنیا کے بار میں فائرنگ کر کے 12 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت کرلی جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ سابق فوجی تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این ..مزید پڑھیں

خاشقجی کی لاش کو جلانے کے لیے استعمال کیا گیا تیزاب برآمد، الجزیرہ کا دعویٰ

انقرہ: ترک اٹارنی جنرل دفتر کے حکام نے بتایا ہے کہ استنبول کے سعودی قونصل جنرل کے گھر میں موجود کنویں کی دیواروں سے تیزاب اور دیگر کیمیکل کے ذرات ملے ہیں جن کی مدد سے صحافی کی لاش کے ..مزید پڑھیں