ایم کیوایم کی مزید 2 خواتین ارکان اسمبلی پی ایس پی میں شامل

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی مزید 2 خواتین ارکان سندھ اسمبلی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کی 2 خواتین ایم پی ایز جن میں رکن سندھ اسمبلی ناہید بیگم اور نائلہ منیر ایم کیو ایم ..مزید پڑھیں