اگر عدالت نے خادم رضوی کی گرفتاری کا حکم دیا ہے توحکومت عمل کرے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ عدالت نے اگر خادم رضوی کی گرفتاری کا حکم دیا ہے تو حکومت عمل در آمد کرے۔ ایک انٹرویو میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ عدالت ..مزید پڑھیں

امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا، ناصر جنجوعہ

 اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا۔ اسلام آباد میں نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی (نیکٹا) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی ناصر ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی اداروں کے مابین صفائی کا مقابلہ کرانے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے صفائی ستھرائی کے ذمہ دار بلدیاتی اداروں کے مابین صفائی کا مقابلہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو یکم اپریل تا 30 جون جاری رہے گا۔ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق ..مزید پڑھیں

نیب لاہور کی بڑی کارروائی، سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سہیل بٹ گرفتار

لاہور: نیب لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پان پتی درآمد کرپشن کیس میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم گرفتارکر لیا گیا۔ نیب ترجمان کے مطابق ملزم محمد سہیل بٹ پر اربوں روپے کا سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا ..مزید پڑھیں

توہین عدالت: دانیال عزیز کودفاع میں مزید دستاویزات پیش کرنے کی اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر دانیال عزیز کو دفاع میں مزید دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی وزیر ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو انہیں قائم رہنا چاہیے تھا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو انہیں اپنی بات پر قائم رہنا چاہئے تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ فریادی والے ..مزید پڑھیں

ہاؤسنگ سوسائٹی کیس: سعد رفیق کا نیب لاہور میں بیان ریکارڈ

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق نیب لاہور میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں نیب لاہور کی جانب سے طلبی کا نوٹس ملنے پر پیش ..مزید پڑھیں