قوم پر قرضے بڑھ رہے ہیں اور حکمران معاہدے پر معاہدہ کر رہے ہیں، عمران خان

حیدرآباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جتنی غربت سندھ میں ہے اتنی پورے ملک میں نہیں اب سندھ میں “کیوں نکالا”شروع کریں گے۔  چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ قوم پر قرضے بڑھ رہے ہیں اور حکمران ..مزید پڑھیں

پاک فوج کے شہداء اور سپاہیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

راوالپنڈی: پاک فوج کے شہداء اور سپاہیوں کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔  پاک فوج کے میڈیا ونگ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب ..مزید پڑھیں

عمران خان کے آنے سے سیاست میں شرافت کا خاتمہ ہو گیا، اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندر یار ولی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا شکریہ کہ انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ دیر میں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم شاہد خان عباسی کابل پہنچ گئے، گاڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچ گئے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا افغان صدارتی محل میں افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے استقبال کیا جب کہ اس موقع پر انہیں ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس: جج کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت 9 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی ناساز طبیعت کے باعث 9 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس میں تینوں نامزد ملزمان سابق وزیراعظم نواز ..مزید پڑھیں

دبئی کے سیکیورٹی چیف نے پاکستانی شہریوں کو خطرہ قرار دے دیا

دبئی کی عمومی سیکیورٹی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ضاحی خلفان نے پاکستانیوں کو سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ پاکستانیوں سے اظہارعداوت کرتے ہوئے انھوں نے اپنے ہم وطنوں کو یہ مشورہ بھی دیا کہ انھیں ملازمتیں نہ دی جائیں۔ دبئی ..مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کی دوسرے ناموں سے الیکشن میں شرکت، پیپلزپارٹی کا اظہار تشویش

لاڑکانہ: پیپلز پارٹی نے کالعدم تنظیموں کو دوسرے ناموں سے سیاست میں شامل کرنے اور الیکشن میں شرکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  نوڈیرو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ..مزید پڑھیں

خادم رضوی کی گرفتاری میں مشکلات کا سامنا ہے: ترجمان پنجاب حکومت کا اعتراف

لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے اعتراف کیا ہےکہ حکومت کو خادم حسین رضوی کی گرفتاری میں مشکلات ہیں۔  ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کی گرفتاری میں مشکلات ہیں، اگر ..مزید پڑھیں