جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے، نواز شریف

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے اور واجد ضیا جے آئی ٹی کے سربراہ ہیں ملک و قوم کے مالک نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ..مزید پڑھیں

امریکہ کا پاکستان پر نئی سفارتی حدود وقیود عائد کرنے پر غور

اسلام آباد پاک امریکہ سفارتی تناؤ میں اضافہ، امریکہ پاکستان پر نئی سفارتی حدود وقیود عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیوں کا امکان ہے۔ امریکہ میں ..مزید پڑھیں

پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا: وزیراعظم شاہد خاقان

سان یان: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے، پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا، 2050 میں پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ..مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی نے فاروق ستار کی ‘فرمائش’ پوری کرنے سے انکار کر دیا

کراچی: ایم کیو ایم بہادر آباد نے فاروق ستار کی ‘فرمائش’ پوری کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ کراچی میں ایم کیو ایم بہادرآباد کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس: جرح کریں لیکن مختصر کریں، جج کی وکیل کو ہدایت

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے، مریم اورنگزیب، پرویز رشید اور دیگر لیگی رہنما بھی ہمراہ تھے۔ احتساب ..مزید پڑھیں

نواز شریف اور زرداری دونوں کرپٹ، اتحاد نہیں ہو سکتا: عمران خان

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے آصف زرداری سے اتحاد کا مطلب ہے نواز شریف سے اتحاد کر لیا جائے، دونوں ہی کرپٹ ہیں لیکن انکی کرپشن کا طریقہ کار الگ الگ ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ..مزید پڑھیں

2008 میں امریکا بینظیر کو وزیراعظم بنانا چاہتا تھا: چوہدری شجاعت کا کتاب میں دعویٰ

لاہور: چودھری شجاعت کی خود نوشت “سچ تو یہ ہے” میں انکشاف کیا ہے کہ پرویز مشرف کے خیال میں ظفراللہ جمالی بہت سست تھے اور اسی وجہ سے انہیں ہٹایا گیا۔ نوازشریف آصف زرداری کے خلاف منشیات کا مقدمہ ..مزید پڑھیں

نواز شریف کو اقتدار بات چیت کے ذریعے ملا تھا: خورشید شاہ کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد: خورشید شاہ کا کہنا ہے نوازشریف کو اقتدار بات چیت سے ملا تھا، عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشدہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں رکاوٹ ..مزید پڑھیں