سب انسپکٹر پر تشدد نوٹس؛ وکلا کے چیف جسٹس کی عدالت میں شیم شیم کے نعرے

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جانب سے سب انسپکٹر پر تشدد کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ میں استعفی دے دوں گا لیکن انصاف کروں گا۔ سپریم کورٹ ..مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاون: اشتہاری ایس پی کا 15 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور:  سانحہ ماڈل ٹاون استغاثہ کیس کے اشتہاری ملزم ایس پی ڈاکٹر فرخ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم ایس پی ڈاکٹر فرخ کو سوموار 15 اکتوبر ..مزید پڑھیں

لاہور:گڑھی شاہو میں کریکر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں‌ ہوا

لاہور:  صوبائی دارالحکومت کے گنجان آباد علاقے گڑھی شاہو میں آج کریکر دھماکہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر گھر سے دھماکہ خیز اشیا سمیت مشکوک چیزیں برآمد کر لیں۔ ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسد عمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ..مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک ٹرین حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور اور گارڈ قرار

لاہور: خوشحال خان خٹک ٹرین حادثے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی جس کی روشنی میں ٹرین کے ڈرائیور اور گارڈ کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اوور اسپیڈ کے باعث ٹرین حادثے کا شکار ہوئی ..مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام: پہلے روز سوا لاکھ فارم ڈائون لوڈ

اسلام آباد:  نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے ویب سائٹ پر ٹریفک بڑھی تو نادرا کی ویب سائٹ کریش کرگئی۔ نادرا کے بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کردہ نیا ..مزید پڑھیں

35 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آخری روز

اسلام آباد: قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 35 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے اور پہلی بار سمندر پار پاکستانی بھی حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر ..مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار کرلیا

اسلام آباد: ایف آئی اے نے اے ٹی ایم سے فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ایک کارروائی کے دوران اے ٹی ایم سے فراڈ کرکے لوگوں کو ..مزید پڑھیں

فاروق ستار نے ایم کیوایم میں انٹرا پارٹی الیکشن کا مطالبہ کردیا

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے پارٹی میں انٹرا پارٹی الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ 13 ستمبر کو رابطہ کمیٹی سے استعفیٰ دیا اور ..مزید پڑھیں