لاہور میں رجسٹرار کوآپریٹو آفس میں آگ لگائی گئی تھی، رپورٹ میں انکشاف

لاہور: پولیس رپورٹ میں انکشاف ہوا ہےکہ کوآپریٹو سوسائٹیز پنجابکے رجسٹرار آفس میں آگ پیٹرول چھڑک کر لگائی گئی تھی۔ رواں سال اگست کے مہینے میں لاہور میں پنجاب کوآپریٹو سوسائٹیز کے رجسٹرار آفس میں آتشزدگی کا واقعہ ہوا تھا ..مزید پڑھیں

ملک میں تبدیلی کے نام پر تباہی آ رہی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے گیس قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عوام دشمن اقدام قرار دیدیا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام دشمن حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور ..مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جیل میں قید 2 خطرناک مجرم جج کے جعلی حکم پر ضمانت پر رہا

گوجرانوالہ:  ایک کروڑ کی ڈکیتی کے مقدمہ میں سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں بند 2 خطرناک مجرم ایڈیشنل سیشن جج کے جعلی حکم پر ضمانت پر رہا ہو گئے۔ تھانہ صدر گوجرانوالہ کے علاقہ واپڈا ٹاؤن میں سکریپ ڈیلر عبدالطیف کے ..مزید پڑھیں

اقدامات نہ کیے تو پاکستان کو خشک سالی کا سامنا کرنا پڑے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت کے خاتمے کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو 2025 میں پاکستان کو خشک سالی کا سامنا کرنا ہوگا۔ ملک میں پانی بحران کے حل سے ..مزید پڑھیں

اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے پر چیف جسٹس برہم، ڈی جی نیب عدالت میں آبدیدہ

لاہور : مجاہد کامران سمیت اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی جی نیب سلیم شہزاد پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

سعد رفیق اور سلمان رفیق کا حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ واضح رہے کہ پیرا گون ہاؤسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے ..مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے شہری کے نام کروڑوں کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

سیالکوٹ:  سیالکوٹ کے شہری کے نام کروڑوں کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے، شہری دبئی میں محنت مزدوری کرتا تھا۔ سیالکوٹ کے شہری مذاکر شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ٹرانزکشن کا انکشاف ہوا ہے، شہری بنک میں اکاونٹ کھلوانے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ’گرین اینڈ کلین پاکستان‘ مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پودا اور جھاڑو لگا کر گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کا آغاز کردیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین اینڈ کلین مہم کا آغاز کرنے اسلام آباد کے مقامی کالج پہنچے جہاں انہوں نے پودا لگاکر ..مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن کامیدان کل سجے گا،35 حلقوں میں 641 امیدواروں میں مقابلہ

لاہور: عام انتخابات 2018 کے بعد ضمنی الیکشن کا میدان کل سجے گا، 14 اکتوبر کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے 35 حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر 11 لاکھ 75 ہزار ..مزید پڑھیں