وزیراعظم عمران خان کی افواج پاکستان کو پولیو مہم میں کردار ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے افواج پاکستان سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پولیو مہم میں کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس ..مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: حمزہ شہباز نیب میں پیش

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نیب کے دفتر میں پیش ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلمان شہباز ..مزید پڑھیں

فلیگ شپ ریفرنس؛ نیب کو نوازشریف کیخلاف نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کو نواز شریف کے خلاف نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دے دی۔  اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی ..مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کیس؛ قومی اسمبلی میں ملکی حالات پر گرما گرم بحث

اسلام آباد: آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک کے حالات پر قومی اسمبلی میں گرما گرم بحث ہوئی ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں آسیہ بی بی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان زیرصدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔  اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئاے گا جس میں ایل این جی ٹرمینلز اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کی منظوری دی جائے ..مزید پڑھیں

نعیم بخاری کی چیف جسٹس کو ڈیم فنڈ میں فی سیکنڈ ایک ہزار روپے دینے کی پیشکش

سپریم کورٹ میں سابق رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان عبدالروف کی دوہری شہریت نا اہلی کیس کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکل کے سابق وکیل کامران مرتضی ..مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کی بریت: اپوزیشن کی وزیراعظم کے خطاب پر تنقید، اسمبلی آنے کا مطالبہ

اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں نے سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیے جانے کے فیصلے کے بعد تنقید اور احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کے قوم سے ..مزید پڑھیں

سستی روٹی ختم ہوئے عرصہ ہو چکا، بجٹ میں پھر بھی ایک کروڑ مختص

لاہور:  حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں بھی سستی روٹی کیلئے ایک کروڑ روپے مختص کر دئیے، پروٹوکول سمیت کئی اخراجات کے لئے اضافی فنڈز مختص کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ سستی روٹی سکیم ختم ہوئے ..مزید پڑھیں