چیف جسٹس کا اہم سرکاری عہدوں پر دُہری شہریت والے افسران تعینات نہ کرنے کا حکم

لاہور: سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قرار دیا کہ اہم سرکاری عہدوں پر دہری شہریت والے افسران کو تعینات نہ کیا جائے اور حکومت کابینہ ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا دورہ تھرپارکر میں سہولیات کی عدم فراہمی پر اظہار ناراضگی

مٹھی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے سول اسپتال مٹھی کے دورے کے موقع پر کہا کہ پروٹوکول میں جو بات بتائی گئی اس میں کوئی بھی چیز یہاں موجود نہیں۔   چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار تھرپارکر پہنچ گئے،  ان کے ..مزید پڑھیں

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔   جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی اپوزیشن پر کڑی تنقید، ن لیگ اراکین کا ہنگامہ، ایوان میں بدنظمی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اپوزیشن پر کڑی تنقید سے ایوان میں ن لیگ کے ارکان نے شور شرابا کیا جس سے ایوان میں بدنظمی پیدا ہوگئی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اظہار خیال کے بعد ..مزید پڑھیں

پیراگون کیس؛ خواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: پیراگون سوسائٹی کیس میں احتساب عدالت نے خواجہ برادران کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ سابق وزیر ریلوے سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو پیراگون سوسائٹی کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، ..مزید پڑھیں

غداری کیس: مشرف نے کمیشن کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا عدالتی حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں بیان ریکارڈ کرنے کے لیے بیرون ملک کمیشن بھجوانے کا خصوصی عدالت کا حکم نامہ چیلنج کردیا جس پر سماعت کل ہوگی۔ جسٹس یاور علی پر مشتمل تین رکنی ..مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل قابل سماعت قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل قابل سماعت قراردے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نواز شریف اور مریم نواز ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ذلفی بخاری دہری شہریت کیس میں وزیراعظم کو بھی نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذلفی بخاری کی دُہری شہریت کے کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی ذلفی بخاری کی دہری ..مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا

لاہور: نیب نے رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ظاہر کردی۔  قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا، نیب نے شہباز شریف کی ..مزید پڑھیں