جولائی2018: دو کھرب 36ارب روپے کی ترسیلات زر موصول

اسلام آباد: رواں مالی سال کےپہلے ماہ میں ترسیلات زرمیں 25فیصداضافہ ہواہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سےجولائی میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 25فیصد زیادہ ترسیلات زر بھیجی گئیں،سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ماہ جولائی 2018میں دو ..مزید پڑھیں

کسٹم نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کرلیں

کراچی: پاکستان کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ کراچی کے شعبہ اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کی جانیوالی دو مختلف کارروائیوں میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ..مزید پڑھیں

ڈالر کا انٹربینک ریٹ 4 پیسے کمی سے 123.92 روپے ہوگیا.

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قدر محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ کی زد میں رہی تاہم انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدرصرف 4 پیسے کی کمی سے 123 روپے 92 ..مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی، 17 ارب ڈالر رہ گئے

کراچی:  بڑھتی ہوئی بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ بیرونی ادائیگیوں میں اضافے اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، ..مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ، 2 روز کی مندی کے بعد تیزی، 100 انڈیکس 192 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ میں لسٹڈ کمپنیوں کے اچھے مالیاتی نتائج اور حکومتی مالیاتی اداروں کی خریداری کے باعث جمعرات کو تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔سرمایہ کاری مالیت 5ارب ..مزید پڑھیں

چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی

بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔ چینی ..مزید پڑھیں