کراچی کا ری سائیکل نہ ہونے والا کچرا 200 میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے، حبکو

کراچی:  حبکو حکام کا کہنا ہے کہ اگر کراچی کا ری سائیکل نہ ہونے والا کچرا 200 میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے۔ حبکو حکام نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ایک اجلاس میں بتایا کہ اگر کراچی کا ری ..مزید پڑھیں

اسلامی بینکاری کے اثاثوں کی مالیت 2482ارب روپے ہوگئی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اسلامی بینکاری تیزی سے فروغ پارہی ہے تاہم جون 2018کے اختتام پر اسلامی بینکاری کے اثاثوں کی مالیت 2482 ارب روپے جبکہ ڈپازٹس کی مالیت 2033ارب روپے تک پہنچ گئی ..مزید پڑھیں

اے ڈی پی نے کسانوں کیلیے 10 کروڑ ڈالر کی منظور دے دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے بلوچستان میں پانی قلت اور کاشتکاروں کیلیے روزگار کے مواقع کی فراہمی کے منصوبے کیلیے 10کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے گزشتہ روز یہاں سے جاری ..مزید پڑھیں

ڈیم فنڈ میں 86 کروڑ 18 لاکھ روپے کے عطیات جمع

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کردہ فنڈ میںاندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے تاہم مجموعی طور پر ڈیم فنڈمیں اب تک تقریباً 86کروڑ 18 لاکھ روپے ..مزید پڑھیں

قرضوں کی ادائیگی ، حکومت کو 9 ارب ڈالرز کا انتظام کرنا ہوگا

کراچی : نئی حکومت کے لئے بڑا چیلنج، رواں مالی سال قرض و سود کی ادائیگیوں کے لئے 9 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہوگا۔ ادائیگیوں کا توازن بگڑنے کے باعث حکومت کا انحصار مسلسل بیرونی قرضوں پر ..مزید پڑھیں

محکمہ زراعت، لائیو اسٹاک کی نااہلی، اربوں کا منصوبہ تعطل کا شکار

کراچی: سندھ میں 8867 ملین (8 ارب 86کروڑ) روپے لاگت کے 5 سالہ زرعی منصوبے سندھ ایگریکلچرل گروتھ پروجیکٹ کے اہداف حاصل نہیں ہوسکے جس کے باعث اس منصوبے کی مدت میں توسیع کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ پروجیکٹ کو ..مزید پڑھیں

فیصل آباد گارمنٹس سٹی منصوبے پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جائیکا کے تعاون سے گارمنٹس سیکٹر میں ہنر مند افراد قوت کے حصول کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے گارمنٹس سیکٹر ..مزید پڑھیں

خسارے سے نمٹنا نئی حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہوگا :ای آئی یو

کراچی : نئی حکومت سرکاری اداروں کو فروخت کرنے پر مجبور ہوگی، امداد سے روپے کی قدر بڑھے گی، اکنامک انٹیلیجنس یونٹ نے رپورٹ جاری کر دی۔ اکنامک انٹیلیجنس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق نئی حکومت کو جاری کھاتوں کے ..مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل پیکیج، ڈیوٹی ڈرا بیک برآمدات میں اضافے سے مشروط

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ملکی برآمدا ت کو فروغ دینے کے لیے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیے جانے والے مراعاتی پیکیج کے تحت 50 فیصد ڈیوٹی ڈرابیک کی سہولت کو برآمدات میں 10 فیصد اضافے کے ساتھ مشروط کر دیا ہے ..مزید پڑھیں