یوٹیلٹی اسٹورز پر 1 ارب 73 کروڑ روپے کا رمضان پیکیج دیا جائے گا

اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت شہریوں کو سستے داموں اشیائے ضرورت کی فراہمی کیلیے آٹے پر 4 روپے فی کلو، دودھ 15 روپے، چینی 5روپے، چاول پر 5 سے 15 روپے فی کلو، آئل اور ..مزید پڑھیں

ایف بی آر نے تنخواہ دار ملازمین کو ٹیکس آڈٹ سے چھوٹ دے دی

اسلام آباد:  ایف بی آر نے تنخواہ دار ملازمین کو ٹیکس آڈٹ سے چھوٹ دیدی ہے جبکہ ایک مرتبہ آڈٹ کیلیے منتخب ہونے والوں کواگلے مسلسل 2سال تک اور فائنل ٹیکس دینے والوں کو بھی آڈٹ سے چھوٹ دے دی گئی ..مزید پڑھیں

بجٹ میں عوام کو نا امید نہیں کریں گے، ہارون اختر

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے ریونیو و وفاقی وزیر ہارون اختر نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں عوام کو ناامید نہیں کرے گی۔ وفاقی وزیر ہارون اختر نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے ..مزید پڑھیں

ایمنسٹی اسکیم چیلنج ہونے کاخوف، حصص مارکیٹ گرگئی

 کراچی: اپوزیشن کی جانب سے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم عدالت میں چیلنج کیے جانے کے خوف اورانسٹی ٹیوشنز کی بڑھتی ہوئی فروخت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیرکواتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 46600 ..مزید پڑھیں

87 ہزار سے زائد ادویہ ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام مکمل

اسلام آباد:  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 87 ہزار578 ادویات کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کاکام مکمل کرلیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈرگ ایکٹ 1976کی منظوری کے بعد سے اب تک رجسٹرڈ ہونیوالی تمام87 ہزار578 ادویات کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام مکمل ..مزید پڑھیں

کمزور معاشی اساس خطرے کی گھنٹی ہے، آئی پی آر

اسلام آباد: تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (آئی پی آر) نے کہا ہے کہ کمزور معاشی اساس کو خطرے کی گھنٹی قراردیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجٹ وکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مزیدبڑھے گا جبکہ قرضے بھی بلندترین سطح ..مزید پڑھیں

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کردی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 26 پیسے کمی کی سفارش کردی۔ اوگرا کی جانب وزارت پیٹرولیم کو سمری بھیج دی گئی ہے جس میں پیٹرول ..مزید پڑھیں