اساتذہ اور تعلیمی اداروں کی بہتری کیلیے تجاویز ارسال

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی نمائندہ تنظیم نے بجٹ 2018-19 کیلیے 23 نکاتی مطالبات پرمبنی تجاویز وزیر خزانہ کوارسال کردی ہیں۔ وزارت خزانہ کو لکھے گئے مراسلے میںفیڈرل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کہاگیاہے کہ آئندہ بجٹ ..مزید پڑھیں

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہوگی

راولپنڈی: سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(سی ڈی این ایس) حکومت پاکستان کے زیراہتمام 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈکی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہوگی۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(سی ڈی این ایس) حکومت پاکستان کے زیراہتمام 750 روپے مالیت ..مزید پڑھیں

پاکستان معاشی استحکام کے لیے کوششیں مزید تیز کرے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان کو معاشی شرح نمو برقراررکھنے کے لیے بے روزگاری پر قابو پانا ہوگا اور سالانہ 14 لاکھ افراد کو روزگارکے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ حالیہ ..مزید پڑھیں

برآمدی شعبے کی مشینری پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے پر غور

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے بجٹ میں صنعتی صارفین وکمرشل درآمد کنندگان کے لیے پلانٹس و مشینری سمیت دیگر کیپٹل مصنوعات کی درآمد پرکسٹمز ڈیوٹی کی شرح صفر کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ’’ فیڈرل بورڈ ..مزید پڑھیں

مائیکروفنانس سیکٹر کا حجم 200 ارب روپے سے تجاوز

 کراچی: پاکستان میں مائیکروفنانس سیکٹر کا حجم 200ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ پاکستانی مائیکروفنانس نیٹ ورک کے مطابق ملک میں 1.8 ارب کے مجموعی قرضوں کے ساتھ فعال قرض دہندگان کی تعداد 58 لاکھ ہے، مائیکروفنانس بینکوں میں اپنے ..مزید پڑھیں

پی آئی اے آڈٹ رپورٹ طلب کرنے پر اعلیٰ افسران میں کھلبلی

 کراچی:سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کے انٹرنل آڈٹ رپورٹ طلب کیے جانے کے بعد قومی ایئر لائن کی بیشتر اعلیٰ انتظامی افسران میں کھلبلی مچ گئی اور متعلقہ تحقیقاتی ادارے بھی متحرک ہوگئے۔ ..مزید پڑھیں

درآمد کیا جانے والا 30 فیصد دودھ نا قابل استعمال ہے، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ خشک دودھ بھارت سے آ رہا ہے جب کہ بیرون ممالک سے درآمد کیے جانے والا 30 فیصد دودھ ناقابل ہضم ہے۔ ..مزید پڑھیں

امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا ہو گیا

 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر115.72 روپے پر مستحکم رہنے کے باوجود اوپن کرنسی مارکیٹ میں عمومی سطح پر ڈیمانڈ بڑھنے سے جمعرات کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر20 پیسے کے اضافے سے116.70 روپے کی سطح پر ..مزید پڑھیں