کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس ..مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا جی ایس ٹی 13فیصد کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:  اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)نے آئندہ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 13فیصد کرنے،کارپوریٹ سیکٹر پر سپر ٹیکس ختم اور کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 22فیصد تک محدود کرنے سمیت دیگر تجاویز دے ..مزید پڑھیں

پانی بجلی کا بحران ، کراچی و حب میں صنعتیں بند کرنے کی دھمکی

کراچی: کراچی کے 7 صنعتی علاقوں کی نمائندہ ایسوسی ایشنز نے حکومت کوبجلی اور پانی کا بحران ختم کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ الٹی میٹم کی مدت ختم ہونے پرکراچی کی تمام صنعتی علاقوں میں قائم ..مزید پڑھیں

جولائی تا مارچ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب ڈالر سے متجاوز

کراچی:  ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 2ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی جس میں سب سے بڑا حصہ چین کا 1ارب 34 کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب ..مزید پڑھیں

1763 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد:  سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کی جانب سے مجموعی طورپر 1763ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی جبکہ ترقیاتی بجٹ کی حتمی منظوری قومی اقتصادی کونسل سے لی جائے گی.  وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ مرتب ..مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں پہلی کلر آف پاکستان لائف اسٹائل نمائش کا اعلان

 کراچی: پاکستان ساؤتھ افریقہ بزنس فورم کے تحت پہلی کلرآف پاکستان لائف اسٹائل ایکسپو 2018 ساؤتھ افریقہ ’’لینیشیا‘‘ میں منعقد ہوگی۔ فورم کے سربراہ رفیق میمن  ایکسپوپاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے متعلقہ حکومتی اداروں کے تعاون اور دونوں ممالک کے نجی ..مزید پڑھیں

سی پیک اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلیے خصوصی پیکیج

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں سی پیک کے تحت قائم ہونے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے لیے خصوصی پیکج کے تحت ڈیوٹی و ٹیکسوں میں خصوصی رعایت سمیت دیگر مراعات دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ..مزید پڑھیں

ملازمین اور پنشنرز کیلیے بہتر اضافہ، بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:  وزیر اعظم کے مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ملازمین اور پنشنرز کیلیے بہتراضافہ ہو گا، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ ”پاکستان سرمایہ کاروں کیلیے جنت” کے موضوع پر منعقدہ گول میز کانفرنس سے ..مزید پڑھیں

پاکستانی تاجر معاشی معجزے رونما کرسکتے ہیں، اطالوی سفیر

لاہور: پاکستان میں اٹلی کے سفیر اسٹیفانو پونٹ کروو نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کا اہم ترین ملک اور ایک روشن مستقبل کا حامل ہے جب کہ پاکستانی تاجر ’’معاشی معجزے‘‘ رونما کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان اسٹون ڈیولپمنٹ ..مزید پڑھیں