دنیا بھرمیں غربت میں کمی آنے لگی، عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ

لاہور:  دنیا بھرمیں غربت میں کمی آنے لگی، عالمی اقتصادی فورم کی نئی رپورٹ کے مطابق پہلی بار دنیا کی نصف آ بادی کا شمار امیر یا مڈل کلاس گھرانوں میں ہونے لگا ہے۔ دس ہزار سال میں پہلی باردنیا ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی حکومت کے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو درست قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے معاشی جائزے کے بعد آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کرتے ..مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے پر کوئی بات نہیں کی، اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وفاقی وزیرِ پیٹرولیم غلام سرور ..مزید پڑھیں

پاکستان نے دو پاور پلانٹس خریدنے کی سعودی پیشکش ٹھکرا دی

اسلام آباد: پاکستان نے ایل این جی سے چلنے والے دو پاور پلانٹس مکمل اختیارات کے ساتھ حاصل کرنے کی سعودی پیش کش ٹھکرادی ہے کیوں کہ قانون میں سخت مسابقتی طریقۂ کار کے بغیر اثاثے فروخت کرنے کی گنجائش ..مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کے اضافے سے 126 روپے10 پیسے پر بند ہوئی۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات نے اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو گھبراہٹ دیکھی گئی۔ ..مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان16.1 ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور سعودیہ کے درمیان 16.1ملین ڈالر کے تین معاہدوں پردستخط کئے گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرسے سعودی فنڈ برائے ترقی کے چیئرمین اور ولی عہدکے مشیر عامراجل فالخطیب کی قیادت میں چھ  رکنی وفد نے وزارت خزانہ ..مزید پڑھیں

قرض کی واپسی، آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان کو دیئے جانے والے قرض کی واپسی کیلئے آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن 4 ..مزید پڑھیں

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا۔ معاہدے کے تحت نئی ذمے داریاں ترک کمپنی ہٹ اٹ کو سونپ دی گئیں، قومی ایئر لائن نے آن لائن بکنگ، ..مزید پڑھیں