ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 17 ارب روپے فنانشل سپورٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیر لائن کیلئے 17 ارب روپے کی فنانشل سپورٹ کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 2 گیس فیلڈز سے سوئی سدرن اور نادرن ..مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق پہلے 4 ماہ میں برآمدات میں 3.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی سے اکتوبر تک درآمدات 19 ارب ..مزید پڑھیں

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا ہوا

کراچی: انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 134 روپے بلند ترین سطح اور اختتامی قیمت 131 روپے 93 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ..مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے شہری کے نام کروڑوں کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

سیالکوٹ:  سیالکوٹ کے شہری کے نام کروڑوں کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے، شہری دبئی میں محنت مزدوری کرتا تھا۔ سیالکوٹ کے شہری مذاکر شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ٹرانزکشن کا انکشاف ہوا ہے، شہری بنک میں اکاونٹ کھلوانے ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسد عمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ..مزید پڑھیں

پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کردی، آئی ایم ایف

بالی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد کے لیے باضابطہ درخواست موصول ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر اور اسٹیٹ بینک ..مزید پڑھیں

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،انٹر بینک میں 9 روپے39 پیسے کا اضافہ

کراچی:  کمزور معیشت کی عکاسی کرتا روپیہ آج ڈالر کے مقابلے ڈھیر ہوگیا، امریکی کرنسی انٹر بینک میں 133 روپے 64 پیسے کی ریکارڈ سطح پر بند ہوئی۔ عالمی ادائیگیوں کے زور سے ڈالر کے سامنے روپے کے پاؤں اکھڑ ..مزید پڑھیں