چینی شخص نے 37 سیکنڈ میں 100 اینٹیں توڑ ڈالیں

بیجنگ: چین میں ایک شخص نے اپنے ہاتھوں سے 37 سیکنڈ میں 100 اینٹیں توڑ ڈالیں جس کی ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔

کنگ فو اور مارش آرٹ کے ماہر وانگ ہوا نے اس کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی بنائی۔ وانگ کہتے ہیں کہ وہ اپنے بچپن سے ہی مارشل آرٹ اور کنگ فو کے کرتب سیکھ رہے ہیں اور اپنے آہنی ہاتھوں کو کئی مرتبہ عملی مظاہروں کے لیے استعمال کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں