’ٹھگ آف ہندوستان‘ ’جوانی پھر نہیں آنی2‘ کے مقابلے میں پیچھے رہ گئی

کراچی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ پاکستانی شائقین کے جانب سے اچھا ردعمل موصول ہونے کے باوجود ’جوانی پھر نہیں آنی2‘ سے پیچھے رہ گئی۔

بالی ووڈ کی دوسری مہنگی ترین فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ 8 نومبر کو پاکستان بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی، بھارت کے ساتھ پاکستانی شائقین کی بھی بڑی تعداد ’ٹھگ آف ہندوستان‘ دیکھنے سینما پہنچی تاہم عامر خان اور امیتابھ کی جوڑی ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کی جوڑی سے پیچھے رہ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں